Screen Shot 2021 01 18 at 2.15.27 PM

قبائلی اضلاع کے طلباء کا پریس کلب کے سامنےاحتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک(پشاور):قبائلی اضلاع کے میڈیکل کالجز میں داخلہ کا کوٹہ اور ایچ ای سی سیٹس کم کرنے کا معاملہ ،قبائلی اضلاع کے طلباء نے پریس کلب کے باہراحتجاج کیا۔

قبائلی طلباء کے مطابق پی ایم سی نے میڈیکل کالجز کا 334سیٹس کا کوٹہ 167کردیا،حکومت نے کوٹہ ڈبل کرنے کا وعدہ کیا تھااب کوٹہ ڈبل نہیں کیا جارہا،ایچ ای سی نے بھی سیٹس اور سکالرشپ 120سے 14 کردئیے،پی ایم سی اور ایچ ای سی فوری کوٹہ بحال کردیں۔

مزید پڑھیں:  گوشت کا معیار جانچنے کیلئے لیبارٹری کا قیام لائق تحسین قرار
مزید پڑھیں:  پشاور، پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کا مرکزی سیکرٹریٹ بند، ملازمین فارغ

مظٓہرین کا کہنا تھا کہ اگرکوٹہ بحال نہ ہوا تو پی ایم سی کے سامنے دھرنا دینگے۔