.jpg

پشاور:گھرمیں گیس لیکج دھماکہ سے4بچوں سمیت 8افراد زخمی

ویب ڈیسک (پشاور) : پشاور کے علاقے رشید گڑھی میں گیس لیکج دھماکہ ہوا، دھماکہ گیس کمرے میں بھر جانے سے ہوا ۔

مزید پڑھیں:  پشاور، عالمی یوم مزدور پر پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کا احتجاج، حقوق کا مطالبہ

ترجمان ریسکیو کے مطابق رشید گھڑی گیس لیکج دھماکے کے آٹھ زخمیوں کو ایل آر ایچ منتقل کیا گیا تھا،زخمیوں میں چار بچے بھی شامل تھے۔

مزید پڑھیں:  گڈ گورننس اور مسائل کےحل کیلئے قانون سازی کی ضرورت ہوتی ہے، علی امین

تاہم تمام زخمیوں کو فوری طبی امداد کے بعد برن سنٹر حیات آباد شفٹ کیا گیا ہے۔