پشاور بی آر ٹی منصوبے کا معاملہ نیب کے سپرد کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ نے قلعدم قرار دے دیا

ویب ڈیسک: نیب کیخلاف خیبرپختونخوا حکومت کی اپیل منظور.

پشاور ہائی کورٹ کا پشاور بی آر ٹی منصوبے کا معاملہ نیب کے سپرد کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ نے قلعدم قرار دے دیا-

عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ حقائق کے بجائے قیاس آرائی پر مبنی تھا۔

مزید پڑھیں:  بجلی پیدا کرنے کے باوحود مالاکنڈ کے عوام اس سہولت سے محروم ہیں، سلیم الرحمان

پشاور میٹرو بس منصوبے کیخلاف ایف آئی اے سے تحقیقات کرانے پر معاملے پر سماعت جاری،جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کر رہا ہے.

مزید پڑھیں:  وزیراعظم کاپاکستانی سفیرسےرابطہ،طلباءکی واپسی کیلئےانتظامات کی ہدایت

پشاور میٹرو منصوبے کی نیب اور ایف آئی اے سے تحقیقات کرانے کے فیصلے کیخلاف کے پی حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے.