گلالی اسماعیل کے والد پروفیسر اسماعیل کی ضمانت قبل از گرفتاری درخواست خارج

ویب ڈیسک (پشاور)گلالی اسماعیل کے والد پروفیسر اسماعیل کی ضمانت قبل از گرفتاری درخواست خارج کر دیا گیا ۔پروفیسر اسماعیل کی درخواست اے ٹی سی جج فضل ستار نے خارج کیا۔درخواست ضمانت خارج ہونے پر عدالت نے پروفیسر اسماعیل کو سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا ۔پروفیسر اسماعیل پر فارن فنڈنگ سے دہشت گردوں کی مدد کا الزام ہے۔

مزید پڑھیں:  محکمہ خوراک کا ایکشن، سینکڑوں مردہ مرغیاں برآمد، سپلائر پابند سلاسل