وزیراعلی محمود خان کی قیادت میں یوم یکجتہی کشمیرواک

ویب ڈیسک (پشاور)یوم یکجہتی کشمیرکی مناسبت سےصوبائی دارالحکومت پشاورمیں واک ،واک میں آئی جی پولیس ثناء اللہ عباسی اور سرکاری افسران نے بھی شرکت کی سکولوں کے بچے بھی یوم یک جہتی واک میں شریک ہیں۔

مزید پڑھیں:  9 مئی واقعات، صوبائی وزیر مذہبی امور عدنان قادری کی ضمانت خارج

وزیراعلی محمود خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل کی گھڑی میں کشمیریوں کے ساتھ ہیں کشمیرپاکستان کی شہ رگ ہے،دنیا بھرسے پوچھتا ہوں کہ کیا مسلمانوں کےساتھ ہی ظلم ہوگا۔

مزید پڑھیں:  پشاور: جماعت اسلامی کے زیر اہتمام غزہ ملین مارچ آج ہوگا،تیاریاں مکمل