asdasdasd

کپٹن ریٹائرڈ خالد محمود نئے ڈپٹی کمیشنر پشاور تعینات

ویب ڈیسک (پشاور): ڈپٹی کمیشنر پشاور تبدیل، اعلامیہ کے مطابق کپٹن ریٹائرڈ خالد محمود نئے ڈپٹی کمیشنر پشاور تعینات، محمد علی اصغر ایڈیشنل سیکرٹری فنانس تعینات، حبیب اللہ عارف ڈپٹی کمیشنر مردان تعینات، عون حیدر گوندل ڈپٹی کمیشنر لوئر دیر تعینات، سہیل خان ڈپٹی کمیشنر ملاکنڈ تعینات کردیا.

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں صحت سہولیات سندھ سے ہزار گناہ بہتر ہیں، بیرسٹر ڈاکٹر سیف