مالاکنڈ: سگے بھائی نے فائرنگ کرکے بھائی کو قتل کردیا

ویب ڈیسک (مالاکنڈ):درگئی میں سگے بھائی نے فائرنگ کرکے بھائی کو قتل کردیا، ملزم زکریا نے 18سالہ حمید کو گھریلو تنازعہ پر قتل کر دیا، مالاکنڈ لیویز نے تفتیش شروع کردی.

مزید پڑھیں:  بجلی پیدا کرنے کے باوحود مالاکنڈ کے عوام اس سہولت سے محروم ہیں، سلیم الرحمان