جمرود : پشاور جانے والے گاڑی کھائی میں جا گیری ، 2افراد زخمی

ویب ڈیسک (جمرود)جمرودشلمان سے پشاور جانے والی گاڑی علاقہ شہیدمینہ میں کھائی میں گر گئی ۔حادثہ میں 02 نوجوان ارشد خان اور شہاب خان شدید زخمی ہو گئے ۔

مزید پڑھیں:  بجلی پیدا کرنے کے باوحود مالاکنڈ کے عوام اس سہولت سے محروم ہیں، سلیم الرحمان

ذرائع کے مطابق زخمیوں کو مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور منتقل کردیئے۔

مزید پڑھیں:  اورکزئی، تھانہ ڈبوری کے حوالات میں 60 سالہ شخص جاں بحق