بنوں:جانی خیل کی عوام امن مارچ کیلئے اسلام آباد روانہ

ویب ڈیسک(بنوں) جانی خیل کی عوام امن مارچ کیلئے اسلام آباد روانہ ہوگئے، جلوس میں سینکڑوں گاڑیاں اور ہزاروں لوگ شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، 120 کلو چرس برآمد ہونے پر ملزمان کو عمر قید کی سزا

ذرایئع کے مطابق مظاہرین نے مختلف راستے اپنائے ہوئے ہیں۔ پولیس کی بھاری تعینات کر دی گئی ہے پولیس نے جلوس کا راستہ روکنے کیلئے جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کر رکھی ہیں۔

مزید پڑھیں:  بجلی پیدا کرنے کے باوحود مالاکنڈ کے عوام اس سہولت سے محروم ہیں، سلیم الرحمان