Untitled 1 324

اورکزئی:سنپوگ پبلک پارک بننے سے پہلے اجڑ گیا

ویب ڈیسک (اورکزئی): اپر اورکزئی سنپوگ پبلک پارک میں بنائے گئے کمروں کی چھتیں اڑ گئی، طوفانی ہوا نے چھتوں کے اوپر سے ٹیم کی چادریں اور لکڑیوں کے فریم اکھاڑ دئیے، سنپوگ پبلک پارک کے کمروں کی چھتوں سے اڑگئی چادریں اور لکڑیاں پہاڑ پر بکھری پڑی ہیں، سنپوگ پبلک پارک بننے سے پہلے اجڑ گیا۔

مزید پڑھیں:  باجوڑ، کمرے کی چھت گرنے سے خاتون بچی سمیت ملبے تلے دب گئی
مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں زمہ دارانہ سیاحت کا فروغ ناگزیر ہے، مشیر سیاحت زاہد چن زیب

سنپوگ پبلک پارک کی تعمیر گزشتہ 5 سالوں میں مکمل نہ ہوسکا، ٹھیکیدار کی ناقص کام کی وجہ سے پارک کے کمرے دوبارہ خراب حکومتی خزانے کو لاکھوں کا ٹیکہ۔