وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے کورونا کا علاج صحت کارڈ پلس سکیم میں شامل کرنے کا اعلان کردیا

ویب ڈیسک : وزیر اعلی نے کورونا کا علاج صحت کارڈ پلس سکیم میں شامل کرنے کا اعلان کردیا۔

متعلقہ حکام کو کویڈ ویکسینیشن صحت کارڈ سکیم میں شامل کرنے کے لئے فوری بنیادوں پر ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایت۔

مزید پڑھیں:  بجلی پیدا کرنے کے باوحود مالاکنڈ کے عوام اس سہولت سے محروم ہیں، سلیم الرحمان

اب عوام کو کورونا وائرس کے علاج معالجے کی سہولت بالکل مفت حاصل ہونگی۔خیبر پختونخوا واحد صوبہ ہے جو اپنی سو فیصد آبادی کو علاج معالجے کی سہولیات مفت فراہم کر رہی ہے۔صوبائی حکومت مشکل حالات کے باوجود لوگوں کو زیادہ سے سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا رہی ہے۔

مزید پڑھیں:  خوشاب میں افسوسناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق