مشترکہ مفادات کونسل اجلاس:مردم شماری سمیت دیگر اہم فیصلے کئے گئے

ویب ڈیسک : مشترکہ مفادات کونسل اجلاس، ذرائع کے مطابق مردم شماری کے معاملہ پر دوبارہ اجلاس بلانے کا فیصلہ، مردم شماری پر مشترکہ مفادات کونسل کا دوبارہ اجلاس پیر کو ہو گا، پنجاب، کے پی نے مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کی حمایت کی، سندھ کی جانب سے مردم شماری کے نتائج کے نوٹفیکیشن کو نئی مردم شماری سے منسلک کرنے کی تجویز، بلوچستان نے مردم شماری کے معاملہ پر مشاورت کے لیے وقت مانگ لیا،

مزید پڑھیں:  ریئل اسٹیٹ سیکٹر بھی آئی ایم ایف کے ریڈار پر آ گیا
مزید پڑھیں:  افغان سپنر راشد خان 4سال بعد کابل پہنچ گئے ،شاندار استقبال

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ہائر ایجوکیشن کے معاملات وفاق دیکھے گا، مردم شماری میں ٹیکنالوجی کے استعمال کی بھی تجاویز،مشترکہ مفادات کونسل کا مستقل سیکرٹریٹ بنانے کا بھی فیصلہ.