بشریٰ انصاری کی بہن سنبل شاہد بھی کورونا میں مبتلا

ویب ڈیسک(لاہور)صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکارہ بشری انصاری کی بہن سنبل شاہد بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں۔

سوشل میڈیا پر بشری انصاری نے اپنی اداکارہ بہن سنبل شاہد کے کورونا میں مبتلا ہونےکی خبرشیئرکرتے ہوئےکہا کہ ’ میری پیاری بہن سنبل شاہدکورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے، پرستاروں سے اپیل ہے کہ وہ میری بہن کی جلد صحت یابی کےلیےدعا کریں۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر کی کانز فلم فیسٹیول میں نمائش

بشری انصاری کے پیغام کےبعد ان کےسینکڑوں مداحون نے سنبل شاہد کےلیے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔ سینکڑوں صارفین نے سنبل شاہد کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر کی کانز فلم فیسٹیول میں نمائش

کورونا وائرس کی تیسری لہر زیادہ خطرناک ہے، شہریوں کو چاہیے کہ وہ غیر ضروری باہر نکلنے سے گریز کریں۔ ماسک اور سینٹیائزر کا استعمال کریں، اور اپنے ہاتھ بار بار دھوئیں۔