.jpg

امریکانےفلسطین کےلئے360 ملین ڈالرامداد کااعلان کردیا

ویب ڈیسک :امریکہ کی جانب سے فلسطین کے لئے 360 ملین ڈالر امداد کا اعلان کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق امریکی حکومت کی جانب سے 38 ملین ڈالر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر غزہ اور مغربی پٹی کو مہیا کیے جائیں گے۔

مزید پڑھیں:  پیجرز معاملہ بلغاریا اور ناروے تک پھیل گیا

اسکے علاوہ امریکہ یو ایس ایڈ کے تحت پچھتر ملین ڈالر فلسطینی عوام کے لئے مختص کیے گئے ہیں جبکہ خطے میں تشدد کے تدارک کے لئے بھی دس ملین ڈالر رکھے جائیں گے۔

مزید پڑھیں:  امریکہ کا پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت سے انکار