download 5 8

پشاور:صوبائی دارالحکومت اورمضافات میں بارش اورتیزہوائیں چلنےکا امکان

ویب ڈیسک(پشاور)محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور،ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں آج بارش اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہےجبکہ کوہاٹ اور ملحقہ علاقوں میں ی بارش کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور:پراگریس آفیسر کو دو اضلاع میں 8چارج دینے کی انکوائری شروع

محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سوات اورمالم جبہ میں 10،10، بالاکوٹ میں 12اور بونیر میں 17 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ درجہ حرارت بنوں اور ڈی آئی میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  صوبے کے حقوق لئے بغیر چین سے نہیں بیٹھوں گا، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور