پشاور پریس کلب بھی بند کرنے کا فیصلہ

پشاور: پریس کلب 23 مارچ سے31 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،پریس کلب میں کوئی پریس کانفرنس, سیمینار, یا ایسی تقریب منعقد نہیں ہوگی جس میں رش ہو،پریس کلب بند کرنے کا فیصلہ احتیاطی تدابیر کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے, جنرل سیکرٹری عمران یوسفزئی نے کہا صحافی کورونا پروف نہیں, انکی بھی فیملی ہے, انکا خیال رکھنا ضروری ہے,اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں ادا کرتے رہینگے, لیکن احتیاط سے,

مزید پڑھیں:  پشاور، پشتو گلوکارہ گل پانرا کے گھر میں گھسنے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار