Untitled 1 640

پشاور میں ڈاکو سراٹھانے لگے، سائنس کالج روڈپر دودھ کی دکان میں ڈکیتی

ویب ڈیسک (پشاور):پشاور میں ڈاکو سراٹھانے لگے، سائنس کالج روڈپر دودھ کی دکان میں ڈکیتی، ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، مسلح افرادنے گن پوائنٹ پر دکاندار کو لوٹ لیا، دکان میں گاہگوں سے بھی نقدی اور موبائل چھین لئے، پولیس کے مطابق متعلقہ تھانے میں مقدمہ درج ،ویڈیو کے زریعے ڈاکووں کی نشاندہی کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  سوشل میڈیا پر وائرل پرچے پرانے ہیں، انکوائری جاری ہے، فیصل ترکئی