hangu wapda empolyee

ہنگو: واپڈا ملازمین کا احتجاج آج کا دن یوم سیاہ منایا

ویب ڈیسک (ہنگو): واپڈا ملازمین کا احتجاج آج کا دن یوم سیاہ منایا، واپڈا ہائیڈرو یونین چئیرمین نے کہا کہ واپڈا ملازمین نے ہمیشہ عوام کے خاطر اپنے جانوں کے نذرانے پیش کئے۔

مزید پڑھیں:  ایک اور امریکی خاتون پاکستانی نوجوان کو دل دے بیٹھی

ڈویژنل سیکرٹری فرح سیر نے بتایا کہ حکومت نہ ہمارے مطالبات پورے کرتے ہیں نہ سہولیات فراہم کرتے ہیں، سٹاف کے فراہمی کے ساتھ ٹیکنیکل سٹاف کو کیٹس فراہم کی جائے۔

مزید پڑھیں:  پیپلز پارٹی کے رہنماء سید ظفر علی شاہ سے پڑانگ ماجوکی کے وفد کی ملاقات

واپڈا ایکسین نے مزید کہا کہ لائن مین واپڈا میں ریڑہ کے ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، ملازمین کی حفاظت کیلئے اقدامات کئے جائیں گے۔