پاکستان کا غزنوی میزائل کا کامیاب تجربہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد)پاکستان نے غزنوی میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ۔آئی ایس پی آرکے مطابق پاکستان نے غزنوی بیلسٹک میزائل کا کامیاب ٹریننگ لانچ کیا ہے، غزنوی میزائل کا ٹریننگ لانچ آرمی اسٹریٹیجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل تیاریوں کو جانچنے کے لئے کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل کے حساس تنصیبات پر حماس کا کامیاب وار

انہوں نے کہا کہ غزنوی بیلسٹک میزائل زمین سے زمین تک مار کرنے کی صلاحیت کا حامل ہے، چیفٹریننگ لانچ میں غزنوی بیلسٹک میزائل تمام تکنیکی پیرامیٹرز پر بھی پورا اترا۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم کی پاکستانی سفیر کو کرغستان میں طلباء کی معاونت کی ہدایت