بیوی بیٹےسمیت قتل

شوہر نے بیوی کو بیٹے سمیت قتل کر دیا ،دوسرا بیٹا زخمی

ویب ڈیسک: کوہاٹ کے علاقے تولنج میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے اپنی بیوی اور بیٹے کو قتل کر دیا جب کہ فائرنگ سے اس کا دوسرا بیٹا شدید زخمی ہو گیا ۔

مزید پڑھیں:  جمرود، کوکی خیل قبیلے کا تیراہ متاثرین کی باعزت واپسی کا مطالبہ

پولیس نے نعشیں اور زخمی کو ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا جہاں زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔ ملزم ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ واقعے سے متعلق مزید تفصیلات فوری طور پر موصول نہیں ہو سکی ہیں۔

مزید پڑھیں:  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی