عمران طاہر کے ہمشکل کی سوشل میڈیا پر دھوم

پی ایس ایل سیزن 7 کی ٹیم ملتان سلطانز میں شامل جنوبی افریقی لیگ اسپنر عمران طاہر کے ہم شکل نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز میں شامل جنوبی افریقی اسپنر عمران طاہر اور بلال طاہر کی گزشتہ دو دنوں سے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو نے دھوم مچائی ہے، بلال طاہر جو سوات سے تعلق رکھتا ہے۔

مزید پڑھیں:  کرسٹیانو رونالڈو شہرت کے ساتھ ساتھ کمائی میں بھی آگے

یہ بھی پڑھیں: عبدالرزاق کو اسٹیڈیم میں داخلے سے روک دیا گیا

بلال طاہر کا کہنا تھا کہ وہ بھی عمران طاہر کے مداح ہیں اور 13 سال سے کوشش کر رہیں ہے کہ عمران طاہر سے ملاقات کرسکے۔

مزید پڑھیں:  یوکرینی باکسر نے عالمی ہیوی ویٹ چمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا

بلال طاہر کا مزید کہنا تھا کہ مجھے اللہ تعالی نے ہی ایسا بنایا ہے کہ عمران طاہر سے شکل ملتی ہے، میں جہاں سے بھی گزرتا ہوں لوگ کہتے ہیں عمران طاہر گزر رہا ہے۔