پشاور گور کنوں نے نرخ بڑھا

موقع پرست گورکنوں نے قبر کھودنے کے 50 ہزار روپے مانگے

پشاور میں دھماکے کے بعد نعشوں کو دفنانے کیلئے تابوتوں کا بندوبست کرنا مشکل ہوگیا تھا جبکہ گور کنوں نے بھی نرخ کئی گنا بڑھا دیئے تھے جس سے ورثاء کیلئے مشکلات پیدا ہوئیں۔ کوچہ رسالدار دھماکے میں 57 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے جس سے ان کیلئے تابوتوں کا انتظام کرنا مشکل ہوگیا ۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کورونا کا شکار ،ٹیسٹ مثبت آگیا

نماز جنازہ میں شرکت کرنے والے افراد کے مطابق گورکنوں نے قبروں کی کھدائی کیلئے اپنے نرخ بھی بڑھا دیئے تھے اور ایک قبر کے پچاس ، 50ہزار روپے طلب کرتے رہے ۔

مزید پڑھیں:  پشاور سمیت پانچ مخصوص اضلاع میں ڈینگی بچاؤسپرے کا آغاز