مردان جعلی ادویات برآمد

مردان،50 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی جعلی ادویات برآمد

ضلعی انتظامیہ نے ادویات کے معروف کاروبای مرکزپرچھاپہ مارکر پچاس لاکھ روپے مالیت سے زائدکی جعلی ادویات برآمد کرکے دودکانوں کوسیل کردیا۔ ڈپٹی کمشنر حبیب اللہ عارف کے مطابق برآمدکی گئی ادویات میں سرکاری ہسپتالوں کی ادویات بھی شامل ہیں جبکہ اس دھندے میں ملوث متعدد افرادکو گرفتار کرلیاگیاہے جن کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائیگی۔

مزید پڑھیں:  تیراہ میں جائیداد کے تنازعہ پرفائرنگ ،تین افراد جاں بحق