پوری قوم کو مبارکباد دیتا ہوں، جمہوریت آئین اور عوام کی فتح ہے

عدلیہ قوم کی امیدوں پر پوری اتری ہے

کل یوم احتجاج نہیں یوم تشکر ہوگا

مزید پڑھیں:  پاکستان میں کسی کو کارروائی کی اجازت نہیں دیں گے ،افغانستان

پاکستان کے استحکام کے لئے دعا کریں گے

مزید پڑھیں:  صوابی میں جائیداد تنازعہ پر بھتیجے کے ہاتھوں 2 چچا قتل، ایک زخمی

اللہ پاک پاکستان کو معاشی اور دیگر مشکلات سے نکالے