قومی اسمبلی میں نئے قائد ایوان کیلئےکاغذات نامزدگی طلب

قومی اسمبلی میں نئے قائد ایوان کے عہدے کے لیےکاغذات نامزدگی طلب کرلیے گئے۔

 ذرائع کے مطابق  نئے قائد ایوان کے عہدے کے لیےکاغذات نامزدگی آج دن 2 بجے تک سیکرٹری قومی اسمبلی آفس میں جمع ہوں گے اور  نئے قائد ایوان کا انتخاب پیرکو ہوگا۔

مزید پڑھیں:  سوات میں شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو قتل کردیا