سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف ٹرینڈ چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف ٹرینڈ چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کا سائبر کرائم سیل اداروں کے خلاف ٹرینڈ چلانے والوں کے خلاف کارروائی کرے گا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں سرکاری سکولز نجی شعبے کو دینے کے لئے منصوبے کا آغاز
مزید پڑھیں:  کیپٹل میٹروپولیٹن کا مالی بحران سنگین، تنخواہوں کی ادائیگی مشکل

خیال رہے کہ حکومت کی تبدیلی کے بعد سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف نازیبا ٹرینڈز چلائے گئے۔