اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ درخواست پر تھوڑی دیر بعد سماعت کریں گے
علی نواز اعوان نے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹیویٹیس کے گھروں پر چھاپوں کے خلاف درخواست دائر کی
فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے علی نواز اعوان کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی