کورونا مزید2 جانیں لےگی

کورونا مزید2 جانیں لےگیا،371 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد:(مشرق نیوز) قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک میں گزشتہ24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ371 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

مزید پڑھیں:  ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل گیا ہے ، سٹیٹ بینک نے خوشخبری سنا دی

این آئی ایچ کے مطابق24 گھنٹوں کےدوران کورونا کے15 ہزار38 ٹیسٹ کیے گئے جبکہ کورونا کے مثبت کیسز کی شرح2 اعشاریہ47 فیصد رہی۔ ملک بھر میں کورونا سے مزید2 اموات ہوئیں جبکہ وائرس سے متاثر140 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

مزید پڑھیں:  وفاقی کابینہ آج آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے گی