Pm house

‏وزیر اعظم ہاوَس کے 4اسٹاف ممبران کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق ‏وزیر اعظم ہاوَس کے 4اسٹاف ممبران کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، ‏وزیراعظم ہاوَس کے تمام ملازمین کا کورونا ٹیسٹ لیا گیا۔

مزید پڑھیں:  فیصل آباد، گھر میں آتشزدگی سے 4 کمسن بچے جھلس کر جاں بحق

‏کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر چاروں اہل کاروں کو قرنطینہ کر دیا گیا۔‏وزیراعظم ہاوَس میں تمام احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل درآمد شروع۔ ‏ملازمین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر تمام ایس اوپیز پر عمل درآمد مزید سخت کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  نیتن یاہو کا غزہ جنگ میں بندی تسلیم کرنے سے انکار