مردان کی تمام صوبائی نشستوں پر آزاد امیدوار فاتح قرار

ویب ڈیسک :مردان سے صوبائی اسمبلی کی تمام نشستوں پر تحریک انصاف کے حمایتی آزاد امیدوار فاتح قرار دے یئے گئے ۔
مکمل نتائج کے مطابق پی کے 54 پر زرشاد خان ‘پی کے 55 پر طفیل انجم کامیاب‘پی کے 56 پر امیرفرزند جبکہ پی کے 57 پر ظاہر شاہ نے کامیابی حاصل کرلی ہے ۔
اسی طرح پی کے 58 پر عبدالسلام ‘پی کے 59 پر طارق محمود آریانی ‘پی کے 60 پر افتخار مشوانی اور پی کے 61 پر احتشام کامیاب قرار دے دیئے گئے ہیں ۔

مزید پڑھیں:  مینگورہ، اے ڈی بی ڈائریکٹرز کا سٹیز امپرومنٹ پراجیکٹ کی سائٹس کا دورہ