سخا کوٹ :شادی کی تقریب سے نومولود بچہ اغواء

ویب ڈیسک:سخاکوٹ میں شادی کی تقریب کے دوران دوماہ کانومولودبچہ اغواء کرلیا گیا ۔
بچے کو اس وقت اٹھا لیا گیا جب اہل خانہ شادی کی تقریب میں مصروف تھے ۔
تھانہ سخاکوٹ میں نامعلوم اغواکارخاتون کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔
سی سی ٹی وی فوٹیج میں خاتون بچے کو گود میں اٹھائی نظر آرہی ہے ۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، 120 کلو چرس برآمد ہونے پر ملزمان کو عمر قید کی سزا