ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن جماعتیں مخصوص نشستوں پر حلف نہ لئے جانے کے حوالے سے عدالت جا پہنچیں اور اس حوالے سے پشاور ہائیکورت میں درخواست دائر کردی گئی۔
ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کے معاملے پر درخواست ن لیگ، پی پی پی اور اقلیتی امیدواروں کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔
Load/Hide Comments