بریکوٹ، مکان پر آسمانی بجلی گرنے سے 15 سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

ویب ڈیسک: ضلع سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ملکی دم میں مکان پر آسمانی بجلی گرنے سے 15 سے زائد بھیڑ بکریاں جھلس کر ہلاک ہو گئیں۔
پولیس ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اس کے علاوہ انسانی جانی نقصان نہیں ہوا۔
یاد رہے کہ بریکوٹ میں مکان پر آسمانی بجلی گرنے سے 15 سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک ہو گئیں۔

مزید پڑھیں:  ابراہیم رئیسی مذہبی شخصیت ہونے کیساتھ اسلامی قانون دان بھی تھے