ویب ڈیسک: ضلع مردان کے علاقے رستم پلوڈھیری سپنکئی میں موٹر کار بے قابو ہو کر نہر میں جا گری جس سے 3افراد زخمی ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو میڈیکل ٹیم اور ایمبولینس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔
ریسکیو کی میڈیکل ٹیم نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔
یاد رہے کہ ضلع مردان میں موٹر کار بے قابو ہو کر نہر میںجا گری جس سے 3افراد زخمی ہو گئے.
Load/Hide Comments