ویب ڈیسک: چارسدہ میں 18سالہ دوشیزہ نے دریائے سوات میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی ۔
تفصیلات کے مطابق شبقدر کے علاقہ سوختہ سے تعلق رکھنے والی18سالہ دخترمختیار نے صریخ پل سے دریائے سوات میں چھلانگ کر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔
نوجوان لڑکی کی خودکشی کی وجہ تاحال سامنے نہ آسکی ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments