اسپین میں کورونا وبا پر قابو پا لیا ہے

اسپانوی وزیرصحت نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں ایمرجنسی صورتحال ختم ہوجائیگی،شہریوں کو ملک بھر میں سفر کی اجازت ہو گی.

مزید پڑھیں:  اسرائیل کے حساس تنصیبات پر حماس کا کامیاب وار

ان کا مزید کہنا تھا کہ یورپی شہریوں کے لیے اسپین کی سرحدیں کھول دی جائیں گی،اسپین میں کورونا وائرس کےباعث 14مارچ کو ایمرجنسی نافذ کی گئی تھی.

مزید پڑھیں:  پاکستانی ڈاکٹر آصف محمود امریکہ کے مذہبی آزادی کمیشن کے رکن مقرر