download 13 1

سری نگر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 3 کشمیری نوجوان شہید کردئیے

سری نگر :مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے سری نگر کے علاقے میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 3 کشمیری نوجوان شہید کردئیےگئے،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم انتہاء کو پہنچ گئے، بھارتی فورسز کا سری نگر میں نام نہاد سرچ آپریشن جاری ہے،

مزید پڑھیں:  کیلیفورنیا یونیورسٹی میں فلسطین کے حمایتی طلبہ پر حملہ، متعدد زخمی
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق غاصب بھارتی فوجیوں نے سری نگر میں نام نہاد سرچ آپریشن میں گھر گھر تلاشی کے دوران فائرنگ کرکے 3 کشمیری نوجوان شہید کردئیے،ادھر دوسری جانب بھارتی فورسز نے سوپور اور بڈگام میں درجنوں نوجوانوں کو بھی حراست میں لے لیا۔
مزید پڑھیں:  غزہ جنگ:کولمبیا نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کردیئے