Section 144

پشاور شہر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

پشاور : شہر میں ہوائی فائرنگ کبوتر بازی اس کی خرید وفروخت اور پتنگ بازی پر پابندی

مزید پڑھیں:  ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ادارہ شماریات

ضلعی انتظامیہ پشاور نے دفعہ 144 نافذ کر دی،ضلعی انتظامیہ نے شہر میں ہوائی فائرنگ کبوتر بازی اس کی خرید وفروخت اور پتنگ بازی پر پابندی لگادی.

مزید پڑھیں:  خواجہ سراؤں پر فائرنگ، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل،تحقیقات شروع