راولپنڈی:پی آئی اے انتظامیہ کا 150پائلٹس کو گراؤنڈ کرنے کا فیصلہ،انتظامیہ کا مشکوک پائے جانے والے دیگر لائسنسز کی فہرست فوری طور پر سول ایوی ایشن اتھارٹی سے فراہم کرنے کا مطالبہ، ان تمام کو غیر معینہ مدت کے لیے گراؤنڈ کرنے کے بعد ان خلاف انکوائری کی جائے گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments