182685 9872014 updates

‏مسلم لیگ ق کا وزیراعظم کے عشائیے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور:ترجمان مسلم لیگ ق کے مطابق ‏پارٹی رہنماوَں کی مصروفیات کی بناء پر عشائیہ میں شریک نہیں ہورہے،‏وفاقی  حکومت کا مسلم لیگ ق کی قیادت سے رابطہ، ‏وفاقی حکومت کی جانب سے ق لیگ کوعشائیے میں شرکت کی  باضابطہ دعوت دی گئی،‏

مزید پڑھیں:  بجلی کمپنیوں کی نجکاری: احتجاج کے پیش نظر لازمی سروس ایکٹ نافذ

حکومت کے اتحادی ہیں مگر عشائیے میں شریک نہیں ہورہے، ‏بجٹ منظوری کے  تمام عمل میں  حکومت کو ووٹ دے رہے ہیں،‏حکومت اوراتحادی ارکان کےاعزازمیں عشائیہ وزیراعظم ہاؤس میں دیاجائےگا،‏تقریب میں پارٹی کےاندرونی اختلافات،اتحادیوں کےمعاملات اورقومی ایشوزپربات ہوگی۔

مزید پڑھیں:  چیف جسٹس کی ایکسٹینشن کیلئے بولیاں جاری ہیں ،حافظ نعیم