چمن:پاک افغان بارڈر کی بندش اور امن وامان کی خراب صورتحال پر پشتونخواملی عوامی پارٹی جمعیت علماء اسلام ف کا احتجاجی مظاہرہ، مظاہرے میں صوبائی اور مرکزی قائدین کی شرکت، مظاہرہ تاج روڈ سے شروع ہو کر شہدان چوک پر جلسہ عام میں تبدیل ہوا، مظاہرے میں سینکڑوں افراد کی شرکت، مظاہرین کا پاک افغان بارڈر دوستی گیٹ جلد کھولنے کا مطالبہ،مظاہرین کا پاک افغان سرحد پر غریبوں کا روز بحال کرنے کا مطالبہ، مظاہرین نے صوبائی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی،مظاہرین نے صحافیوں پر تشدد نامنظور نامنظور کے نعرے بھی لگائے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments