گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک میں کرونا وائرس سے متاثرہ دس افرادجاں بحق

ویب ڈیسک (اسلام آباد): پاکستان میں کوروناوائرس کے دولاکھ تہترہزارپانچ سواناسی مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  جسٹس منیب اختر نے سپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

تازہ ترین اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران چھ سوتیس نئے افرادمیں کوروناوائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ وائرس سے متاثرہ دس افرادجاں بحق ہوئے۔

مزید پڑھیں:  سائفرکیس، عمران خان اور شاہ محمود کی اپیلوں پر سماعت 21 مئی کو ہوگی