ملک میں اب فعال کورونا کیسز صرف دس ہزارچھ سوچھبیس

ویب ڈیسک (اسلام آباد): پاکستان میں کوروناوائرس کے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد دولاکھ پچھہترہزار تین سوسترہ ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈا پورکالوڈ شیڈنگ کم کرنےکیلئےوفاق کو15دن کاالٹی میٹم

تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ملک میں اب صرف دس ہزارچھ سوچھبیس فعال کیسزہیں۔

گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید پانچ سوچھیاسی افرادمیں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ دس افرادجاں بحق ہوئے ہیں اس دوران پچیس ہزارپانچ سوسینتیس کوروناوائرس کے ٹیسٹ کئے گئے۔

مزید پڑھیں:  سائفرکیس، عمران خان اور شاہ محمود کی اپیلوں پر سماعت 21 مئی کو ہوگی