EgSA6IYXsAAvfFz

کراچی:موسلا دھار بارش جاری،شاہراہیں ڈوب گئیں

ویب ڈیسک(کراچی): کراچی کے مختلف علاقوں میں رات سے کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ گولیمار، ناظم آباد، بورڈ آفس اور کے ڈی اے چورنگی کے اطراف وقفے وقفے سے تیز بارش ہو رہی ہے جبکہ شارع فیصل، آئی آئی چند ریگر روڈ اور ٹاور کے اطراف بوندا باندی ہوئی۔ لیاقت آباد، کریم آباد، گلشن اقبال، گلستان جوہر اورنگی ٹاون اور گلشن حدید میں بھی وقفے وقفے سے ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور میں محرم سیکورٹی پلان تیار ،14ہزار پولیس افسران و اہلکار فرائض انجام دیں گے

شہر کی کئی اہم شاہراہوں پر کئی کئی فٹ پانی موجود ہونے سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہو رہی ہے۔

مزید پڑھیں:  عمران خان رہائی تحریک سے جعلی سرکار بوکھلاہٹ کاشکارہوگئی ہے، بیرسٹر سیف