ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخوا اسمبلی میں فرانسیسی میگزین کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے اعلان کے خلاف مذمتی قرارداد پاس کرلیا گیا، وفاقی حکومت سفارتی ذرائع استعمال کرکے ان خاکوں کی اشاعت کو روکنے کی کوشش کرے گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments