WhatsApp Image 2020 10 06 at 14.33.32

لوئر دیر میں جاز موبائل ٹاور کو بم سے اڑا دیا گیا

ویب ڈیسک (لوئر دیر):پولیس حکام کے مطابق میدان نماز کوٹ میں جاز موبائل ٹاور کو بم سے اڑا دیا گیا، دھماکےسےٹاورکوشدیدنقصان ،بم نامعلوم افرادکیجانب سےنصب کرکےفرارہوچکے،دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، علاقہ میں خوف وہراس۔پولیس کی تفتیش جاری.

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد، موٹر سائیکل گہری کھائی میں جا گری، 60 سالہ شخص جاں بحق