56030303dd0895fe188b46bd

چارسد میں معمولی تکرار پر فائرنگ ۔ 1 شخص جاں بحق

ویب ڈیسک(چارسدہ): تھانہ تنگی کی حدود میں فائرنگ، بہادر خان کلے میں معمولی تکرار کی پر بھائی نے اپنے بھائی کو ان کی بیوی کے سامنے گولی مار کر قتل کردیا، بیوی کی طرف سے ان کے ملزم دیور کے خلاف تھنہ تنگی میں رپورٹ درج کرلیا، تنگی جلہر کلے میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں بھائی کے سامنے بھائی قتل کردیا، مقتول کے بھائی نے تھانہ تنگی میں نامعلوم افراد کے خلاف رپورٹ درج کرادی ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور، غیر قانونی مقیم افغانیوں کی واپسی جاری، مزید 13 ہزار 567 لوٹ گئے