qajinnah

کورونا کے بیش نظر۔ قائداعظم یونیورسٹی عارضی طور پر بند

کورونا کے بڑھتے کیسز: قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کوعارضی طور پر بند
ویب ڈیسک (اسلام آباد): قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں کورونا کیسز کی صور تحال کی وجہ سے عارضی طور پر ایک دن کے لیے بند کر دی گئی، مجموعی طور پر ایک دن میں پانچ کورونا کیسیزسامنے آنے پر قائداعظم یونیورسٹی کے شعبہ جات کو بند کیا گیا، وائیس چانسلر کا کھنا ہے کہ ابھی عارصی بندش سپرے کرنے کے حوالے سی کیگئی ہے،
اگر ایسا رہا تو ساری یونیورسٹی چودہ دن کیلئے بند کردی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  اسد قیصر کا مولانا فضل الرحمن کے اعزاز میں ظہرانہ ،عارف علوی بھی شریک