220351 4894279 updates 3

آج شکست خوردہ اور سیاسی منافقت کے علمبرداروں کا پھر اکٹھ ہوگا۔ شبلی فراز

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ پیغام میں کہنا تھا کہ آج شکست خوردہ اور سیاسی منافقت کے علمبرداروں کا پھر اکٹھ ہوگا، سینیٹر شبلی فرازکا کہنا تھا کہ اپنی شکست و ریخت اور رسوائی کی وضاحتیں دیں گے،

مزید پڑھیں:  تخت بھائی :پولیس کانسٹیبل ٹریفک حادثے میں جاں بحق

عوامی وسائل کھانے والے پشیمانی اور ندامت کے بجائے ڈھٹائی کا ثبوت دے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں سرکاری سکولز نجی شعبے کو دینے کے لئے منصوبے کا آغاز