ویب ڈیسک (کوئٹہ): محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ، ژوب اور زیارت اور چمن میں ہلکی بارش برفباری کا امکان ہے۔بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلوچستان میں مطلع ابر آلودرہنے رہنے کا امکان ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں موجودہ درجہ حرارت منفی 2 ریکارڈرہے گئی ۔قلات میں موجودہ درجہ حرارت منفی 5 ریکارڈ کیا گیا۔بلوچستان کے ساحلی علاقہ گوادر میں درجہ حرارت9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔۔
سبی میں موجودہ درجہ حرارت5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔نوکنڈی میں موجودہ حرارت منفی6 ریکارڈ۔